ڈاکٹر، نرسوں، پیرامیڈکس کو کورونا سے تحفظ دو
ڈاکٹر، نرسوں، پیرامیڈکس کو کورونا سے تحفظ دو
ڈیرہ غازی خان میں ۱۳ ڈاکٹرز کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو۔ ڈاکٹروں کو علاج کے نجائے گھرکیوں بھیجا جا رہا ہے؟
ہسپتال کا عملہ اس لیے کورونا کا شکار ہو رہا ہے کہ حکومت پنجاب ماسک، ایپرن، گلوز فراہم نہیں کر رہی ہے۔