پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کا خاتمہ کرڈالا

پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کا خاتمہ کرڈالا
وارڈ میں مفت بیڈ کی فراہمی ختم آٹھ سو روپے فیس مقرر
نیوروسرجری کے لیے 70 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ فیس مقرر
گردوں کی صفائی فیس چار ہزار
ہارٹ سرجری کے لیے ایک لاکھ فیس
آرتھوپیڈک سرجری 20 ہزار تک ہوگی
پنجاب حکومت مریض مکاءو نوٹیفیکشن فی الفور واپس لے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *