وائرل وبائی امراض غیرمعمولی نہیں ہیں- امریکن مرکز برائے تدارک امراض کے مطابق اس سال فلو کا موسم گزشتہ سالوں سے بدترین تھا- تنہا امریکہ میں ا کروڑ 90 لاکھ افراد بیمار ہوئے، ایک لاکھ اسّی ہزار ہسپتال میں داخل ہوئے اور دس ہزار
اموات ہوئیں
فروری 2019ء میں فلو وائرس کے سردی میں شدت کے سبب 200 افراد کی اموات ہوئیں- 2000 افراد کے کیس خاصے شدید تھے- اس تفصیل سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وائرس اب زیادہ وبائی ہوچکا ہے- ول لوگ جو پہلے فٹ نظر آتے تھے اب شدید بیمار پڑنے لگے ہیں-